However, you need to apply proper grammar rules in any sentence. In Muslim the meaning of the name Aun is: Help. Aun name holders can choose diamond as their lucky stones however silver, copper are the lucky metals for this name. How To Use Muhammad In a Sentence – Muhammad sentence in English is simple to make. Find Aun multiple name meanings and name pronunciation in English, Arabic and Urdu. Tonight is the night of these two children, ‘Aun - Muhammad. Searching meanings in Urdu can be beneficial for efficiently understanding the context. Note : If you think this name contains an error/not correct with spelling, meaning of the name or Arabic, Hindi, Urdu, Bangla writing please do not hesitate to drop us an email Breastfeeding in islam Choose your baby names from the most beautiful 99 names of Allah (الله). Aun Khemra is an athlete for the Sparta Cambodia FC. Names similar to are also listed here and can even listen to the audio on this page to understand the actual pronunciation of the name. Aun is another spelling of the Arabic boy name Awn which means "help", "support", "helper". عون نام کا شمار لڑکوں کے ناموں میں ہوتا ہے۔ عون نام کی ابتدائی تاریخ عربی زبان سے نکلتی ہے۔ عون نام کے افراد کے لیئے خوش قسمت نمر 9 مانا جاتا ہے .عون نام کا مطلب مدد، کمک ہے جبکہ خوش قسمت دنوں میں بدھ, جمعہ, ہفتہ شامل ہیں ۔ خوش قسمتی والی دھاتوں میں ہندسوں کے حساب ے چاندی, تانبا شامل ہیں عون نام کے افراد کے لیئے موافق رنگوں میں پیلا, نیلا, سفید شامل ہیں۔ عون نام کے افراد کے لیئے موافق پتھروں میں ہیرا شامل ہیں . Mohammed is a Muslim Boy name and has arabic origin. 10 Things You Didn't Know About Islam and the Prophet Muhammad - Morocco World News, - Muhammad Meaning in English to Urdu is محمد, as written in Urdu and Mohammad, as written in Roman Urdu. is "friend, helper". yellow, blue, white are the lucky color for a person with Aun name. Muslim Meaning: The name Aun is a Muslim baby name. The lucky number of Mohammed name is 2 and also find similar names. Muhammad Meaning in Urdu. Mohammad name meaning in Urdu is "تعریف کیا ہوا". You can listen to the pronunciation of the word Muhammad in a clear voice from this page online through our voice dictionary a unique facility for dedicated users. Muhammad Meaning in Urdu - In the age of digital communication, any person should learn and understand multiple languages for better communication. Rein was born on October 5th, 1940 in Tallinn, Estonia. Accurate Muhammad Translation, Synonyms and Antonyms. Find Muhammad multiple name meanings and name pronunciation in English, Arabic and Urdu. Aun Lim was born on September 1st, 1915 in Taiping, Perak. A beautiful and meaningful name beautifies the personality of the child. In the modern world, there is a dire need for people who can communicate in different languages. This page also accommodates origin, lucky number, and religion in Urdu. The lucky number associated with the name The other meanings are Mohammad. The lucky number associated with the name Aun is "9". Muhammad Name Meaning is Variant Used For Mohammad - Founder Of Islamic Religion, Praiseworthy; Glorified,. You can find translation in Urdu and Roman Urdu that is muhammad(PBUH) for the word Muhammad. Muhammad is a Muslim Boy name and has arabic origin. Find Mohammed multiple name meanings and name pronunciation in English, Arabic and Urdu. The name is Arabic originated name, the associated lucky number is 9. Aun is written in Urdu, Hindi, Arabic, Bangla as ان, ऑन, اون, অন. Jeff Ooi Chuan Aun is an office holder. Mohammed Name Meaning is form of muhammad. Name gives you identification in the world and you carry this identification from cradle to grave. Muhammadan, Muhammedan, Muhammad Zakariah Kadhalwi and Muhammad Yaqoob Nan-Watwi Siddiqui; On the other side, you can also make Muhammad sentence in Urdu as several English words are also used in the English language. Back to: Urdu Essays List 2eval(ez_write_tag([[580,400],'urdunotes_com-medrectangle-3','ezslot_4',139,'0','0'])); اسلام کے ظہور سے پہلے اہل عرب کی حالت بہت خستہ تھی۔لوگ جاھل اور وحشی تھے کہیں آگ کی پوجا ہوتی تھی تو کہیں ستاروں کی۔کسی کو تعویذ گنڈے پر اعتقاد تھا تو کسی کو رمل اور فال پر۔ہر قبیلہ اپنے اپنے بت کو خدا مانتا تھا۔ہر گھرانہ اپنے خدا کو چار دیواری میں قید رکھتا۔کعبہ مکرمہ میں، جو اب بیت اللہ یعی خدا کا گھر ہے، 360 بت تھے۔لوگ درختوں کو سجدے کرتے تھے،قبروں پر ناک رگڑتے تھے،جابجا فتنہ و فساد بپا رہتا۔امن و سکون نام کو بھی نہ تھا ذرا ذرا سی بات پر سالوں لڑائیاں چلتی رہتی تھی،نہ قانون تھا، نہ انصاف لوٹ مار کا بازار گرم رہتا تھا،جوا عام تھا، شراب کو ماں کے دودھ سے زیادہ سمجھا جاتا۔ننھی بچیوں کو زندہ زمین میں دفن کر دیا جاتا۔غرض سرزمین عرب میں چاروں طرف اندھیرا ہی اندھیرا تھا ایسے میں خداوند تعالیٰ کی ذات پاک نے اپنی رحمت کے دروازے کھولے۔ایمان کی راہ سے بھٹکے ہوئے لوگوں کی ہدایت کے لیے سرور کائنات حضرت محمدﷺ کو اس دنیا میں بھیجا۔آپ مکہ معظمہ کے نہایت ممتاز خاندان قریش حضرت عبداللہ بن عبدالمطلب کے گھر 570ء میں پیدا ہوئے۔آپ کی ولادت سے دو ماہ پہلے ہی آپ کے والد کا انتقال ہوچکا تھا۔چھ برس کی عمر میں آپ کی والدہ ماجدہ بی بی آمنہ بھی وفات پا گئیں۔چناچہ آپ کی پرورش آپ کے دادا عبدالمطلب کے ذمہ آئی۔لیکن دو سال بعد دادا کا سایہ بھی سر سے اٹھ گیا۔اس پر حضورﷺ کے چچا ابوطالب آپ کے سرپرست بنے۔, بچپن کے مصائب آنحضرتﷺ کے حوصلوں کو ڈھا نہ سکے۔دراصل حکم الٰہی نے آپ کی تقدیر میں قوم کی چوپانی لکھ رکھی تھی۔چناچہ بعد میں وہ بنی نوع انسان کے ہادی اعظم بنے۔جوان ہوئے تو آپ نے ایک امیر بیوہ خدیجہ کی ملازمت اختیار کی۔آپ نے اپنے فرائض اس خوس اسلوبی کے ساتھ انجام دیے کہ حضرت خدیجہ نے آپکو شادی کا پیغام بھیجا۔آپ نے اس پیغام کو قبول کرلیا اور 25 سال کی عمر میں ان سے شادی کر لی۔اس وقت بی بی خدیجہ کی عمر 40 سال کی تھی۔, eval(ez_write_tag([[336,280],'urdunotes_com-medrectangle-4','ezslot_5',122,'0','0']));آنحضرتﷺ کے اخلاق و اطوار شروع سے ہی نہایت شستہ تھے۔آپ زبان کے میٹھے اور دل کے ساتھ تھے۔کبھی جھوٹ نہ بولتے تھے،اسی وجہ سے آپ کو صادق اور امین کا لقب ملا۔ان کے مزاج میں تحمل کوٹ کوٹ کربھرا تھا۔دشمن کے ساتھ بھی نرمی اور خوش اسلوبی کے ساتھ پیش آتے تھے۔رحم وکرم کے پتلے تھے۔ کسی سے کبھی انتقام نہ لیا نہ کسی کے لئے بد دعا کی۔فقیر اور درویشی کی زندگی بسر کرتے۔راحت و آسائش سے کوسوں دور رہتے۔سارے عرب کے تاجدار تھے مگر بوریئے پر سوتے اور کھجوریں کھا کر گزارا کرتے تھے۔عبادت کا یہ حال تھا کہ ساری ساری رات یاد الٰہی میں گزار دیتے۔بت پرستی سے آپ کو سخت نفرت تھی۔, eval(ez_write_tag([[300,250],'urdunotes_com-box-4','ezslot_9',126,'0','0']));شہر سے باہر غار حرا میں عبادت میں زیادہ وقت گزارتے تھے۔اسی غار میں آپ پر وحی نازل ہوئی۔حضرت جبرائیل علیہ السلام نے بشارت دی کہ خدا نے آپ کو دنیا کی ہدایت کے لیے چن لیا ہے اور اپنا پیغمبر بنایا ہے۔اسی وجہ سے آپکو محمد مصطفیٰ کہتے ہیں۔اس بشارت کے وقت آپ کی عمر 40 سال کی تھی۔آپ نے اپنے نبی ہونے کا اعلان کیا اور اپنی قوم میں اسلام کی تبلیغ شروع کردی۔آپ کی تعلیم یہ تھی کہ خدا کی ذات واحد و لاشریک ہے،وہی سب کو پیدا کرنے والا اور رزق پہنچانے والا ہے،اس کے نزدیک سب انسان برابر ہیں۔امیر غریب بندہ وصاحب، عربی و عجمی، گورے اور کالے میں کوئی تمیز نہیں۔وہ ازل سے موجود ہے اور ابد تک قائم رہے گا۔ہر انسان پر اسکی عبادت کرنی چاہیے۔محبت و مساوات انسانیت کی دلیل ہیں۔پڑوسی کو ستانا بدی ہے، بدی اور ظلم کا انجام دوزخ کی آگ اور نیکی اور محبت کا پھل جنت ہے۔ذات پات اور اونچ نیچ کے جھگڑے شیطان نے پیدا کیے ہیں۔خدا کی ذات کے ساتھ کسی اور وجود کو ساجی یا شریک بنانا کفر ہے۔بت پرستی، دروغ گوئی، دختر کشی اور شراب نوشی گناہ عظیم ہیں۔راہ مولا میں روپیہ پیسہ تقسیم کرنا ہر صاحب ایمان پر فرض ہے۔, کافر اور جاھل لوگ آپ کی تعلیم سے چڑ گئے۔آپ کی مخالفت اس قدر بڑھ گئی کہ آپ کو مجبوراً مکہ مکرمہ سے مدینہ شریف کی طرف ہجرت کرنا پڑی۔یہ واقعہ 622ء کا ہے۔ اسلامی کلینڈر یعنی سال ہجری اسی سن سے شروع ہوتا ہے۔مدینہ میں لوگوں نے آپ کو سر آنکھوں پر بٹھایا۔آہستہ آہستہ لوگ آپ پر ایمان لانے لگے۔آپ کی تعلیم صداقت اور سادگی پر مبنی تھی۔اس لیے اسلام بہت جلد پھیلنے لگا۔632 عیسوی میں آپ کی وفات کے وقت مسلمان سارے عرب پر چھا چکے تھے۔آج دنیا میں کوئی گوشہ ایسا نہیں جہاں مومن نہ بستے ہوں۔اہل اسلام کا عقیدہ ہے کہ حضرت محمدﷺ کے بعد دنیا میں کوئی پیغمبر نہیں آئے گا۔اس لیے آپ کو خاتم المرسلین یا خاتم الانبیاء کہتے ہیں،یعنی آپ دنیا کے آخری نبی ہیں۔.
Antique Jewellery Melbourne, What To Serve With Gallo Pinto, Non Dairy Creamer Bulk, Best Italian Fitzrovia, Baked Tater Tots, Stefan Karl Academy, Cyber Surety Air Force, Gnocchi And Turkey Recipes, Malayalam Meaning Of Sell, City Night Wallpaper 4k, Certificate Of Coverage Uk,
Leave A Comment